فرمائشات امام زمانہ عج
15 شعبان المعظم 1440 کی مناسبت پر امام زمانہ عج کے فرامین پر مشتمل کتابچہ ترتیب دیا گیا۔
فرمائشات امام زمانہ عج
ماؤں کے لئے
ایک کامیاب خاندان ہی کامیاب معاشرہ ہے۔ بچوں کی تربیت کے اہم اصول مختصر و مفید انداز میں پیش کیے گئے ہیں جن کا ماؤں کے لئے جاننا بہت ضروری ہے۔
ماؤں کے لئے
شوہر کے لئے
گھر کے سرپرست ہونے کی حیثیت سے شوہر کی ذمہ داریاں اور حدود سے آگاہی نہایت اہم ہے۔ جس کے لئے فرامیں معصومین علیہم السلام کی جمع آوری کی گئی ہے۔
شوہر کے لئے
بیوی کے لئے
عورت کا جہاد اچھی شوہرداری ہے، لہذا اس اہم ذمہ داری کے واجب اور اخلاقی حدود سے آگاہی نہایت اہم ہے۔ جس کے لئے فرامین معصومیں علیہم السلام کی جمع آوری کی گئی ہے۔
بیوی کے لئے